frame

Howdy, Stranger!

It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!

Sign In Register
Avatar

Howdy, Stranger!

It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!

collee1988

About

Username
collee1988
Joined
Visits
35
Last Active
Roles
Member

Activity

  • Create your homepage in wordpress

    Start off by creating the page you’d like to use as your homepage. Go to My Sites → Pages → Add. Call it “Home.” Don’t worry about writing it yet — we’re just getting your website set up here. Stick in a bit of placeholder text if you’d like.

    Now, create a second, blank page by going once again to My Sites → Pages → Add and call it something like “News,” or “Blog,” or “Posts” — a name that will help you remember that this is the page on which your posts will appear.

    To designate your static homepage, go to My Sites → Customize → Homepage Settings:


    Then, under Front page displays, choose A static page. Next, click on the Homepage dropdown list and select the “Home” page you created as your static homepage:

    Next, on the Posts page dropdown, select the “Posts” page you created. (This is where your new blog posts will appear, should you choose to write posts for your site.)

    Last, click on Publish for these changes to take effect.

    Now, when you go to your web address, you’ll see your new homepage rather than blog posts. Granted, you’re looking at either a blank page or some placeholder text, but still! You’ve built a website.


    July 21
  • Demo my script

    July 20
  • TikTok Video Downloader PHP Script

    July 20
  • 😂😂😂

    کالج میں ایک اسٹوڈنٹ نے انگریزی کےپروفیسر سے پوچھا ۔ سر " نٹورے " کا کیا مطلب ہے؟ 

    " نٹورے " ؟؟؟

    پروفیسر نے حیران ہوتے ہوئے پوچھا۔

    پھر کہا:

    " ٹھیک ہے میں تجھے بعد میں بتاتا ہوں ، میرے آفس میں آ جانا۔ " پروفیسر نے اسے ٹالنے کے لیئے کہا۔

    یہ وہاں بھی پہنچ گیا، بتائیے سر،

    " نٹورے " کا مطلب ؟؟؟

    پروفیسر نے کہا میں تجھے کل بتاتا ہوں ۔ پروفیسر صاحب رات بھر پریشان رہے، ڈکشنری میں ڈھونڈا، انٹرنیٹ پر ڈھونڈا ۔

    دوسرے دن پھر وہی سر، " نٹورے" کا مطلب ؟؟؟

    اب پروفیسر صاحب اس سے دوری بنانے لگے اور اسے دیکھتے ہی اس سے کترا کے نکلنے لگے ۔ لیکن یہ اسٹوڈنٹ ان کا پیچھا چھوڑنے کو تیار ہی نہیں تھا ۔

    ایک دن پروفیسر صاحب نے اس سے پوچھا جس "نٹورے" لفظ کے بارے میں تم پوچھ رہے ہو، یہ کونسی زبان کا لفظ ہے؟ اس نے جواب دیا - انگلش۔ پروفیسر صاحب نے کہا اسسپیلنگ بولو ۔ اس نے کہا :

    😂😂N-A-T-U-R-E. 😂😂

    یہ سنتے ہی پروفیسر صاحب کے غصے کی آگ 🔥 ان کے دماغ تک پہنچ گئی 

    کہنے لگے " حرامخور! ہفتے بھر سے میرے جی کو جنجال میں ڈال رکھا ہے ۔ اس ٹینشن میں میں بھوکا پیاسا رہا، رات رات بھر جاگا اور تو نے " نیچر " کو " نٹورے، نٹورے " بول بول کر مجھے پریشان کر رکھا ہے ۔ ٹھہر تجھے کالج سے ہی ابھی نکلواتا ہوں ۔

    کہنے لگا، نہیں سر، میں آپ کے پاؤں پڑتا ہوں، اب میں دوبارہ ایسا کچھ نہیں پوچھوں گا۔ پلیز مجھے کالج سے نہ نکالیں 

    ، میرا "فٹورے"برباد ہو جائے گا...😂

    F-U-T-U-R-E 😂

    July 17
  • ایک سکھ جٹ کا رشتہ لکھنو میں ہوگیا

    بارات جانے سے پہلے ماں نے سمجھایا,

    "بیٹا ! لکھنو کے لوگ بہت مہذب ھوتے ہیں، کوئی ایسی بات نہ کرنا جس سے جٹوں کی بدنامی ھو"


    سردار نے فرمانبرداری سے پوچھا،

    "ماں جی ، میں کرنا کی اے؟؟"

    ماں بولی، 

    "بیٹا جب سسر ملنے کو آئے تو کہنا، ابا حضور آداب اور جب

    ساس ملے تو کہنا، امی حضور آداب___

    کھانا کھانے سے پہلے ھاتھ دھونا، چھوٹے نوالے لینا اور پلیٹ میں بالکل تھوڑا کھانا ڈالنا,

    اور ہاں ایک اہم بات، لکھنو کے لوگ کھیر کو سویٹ ڈش کہتے ھیں، تم بھی سویٹ ڈش ہی کہنا"


    بارات لکھنؤ پہنچی۔

    سسر آیا تو دلہا بولا،    "ابا حضور آداب"

    سسر بہت خوش ھوا بولا،    کتنا مہذب ہے ھمارا بیٹا۔

    جب ساس ملی تو اسے کہا،     "امی حضور آداب"  

    وہ بھی بہت خوش ہوئی۔


    کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ دھونے اور آدابِ تناول پر میزبان عش عش کر اٹھے۔

    سسر سے نہ رہا گیا اور بولا،   "بھئی ھم نے تو سنا تھا کہ سکھ لوگ بس گنوار ہی ہوا کرتے ھیں ، مگر تم نے ثابت کیا کہ ہمارا داماد تو بہت ہی مہذب ہے"


    دلہا جذباتی انداز میں بولا،

    "اجے تُسی تہذیب ویکھی کتھے وے، ڈیلے تے تہاڈے اوہدوں پاٹنے نے جدوں میں کھیر نوں سویٹ ڈش آکھیا۔"😜😁😁

    July 17
  • ایک بیوی کی لائف میں جو کام کرنے کا عروج والا عرصہ ہوتا ہے وہ تقریباً بیس سال کا ہوتا ہے یا اس سے کچھ زیادہ ۔

    ان بیس سالوں میں ایک بیوی تقریباً (2kgx 365x 20)

    365 من آٹا گوندھتی ہے ۔

    اور ڈیڑھ لاکھ روٹیاں پکاتی ہے ۔

    اور 200 من چاول پکاتی ہے ۔

    اور 300 من سبزی اور کوشت وغیرہ پکاتی ہے۔

    اور تقریباً 40 لاکھ اسکوائر فٹ پر جھاڑو پوچا کرتی ہے۔

    تقریباً 40 ہزار جوڑے کپڑے دھوتی ہے اور استری کرتی ہے ۔

    اس کے علاوہ بچوں کے پیمپر بدلنا، 

    سکول بیگ اور ٹفن تیار کرنا ، 

    مہمانوں کے لیے کھانا تیار کرنا۔ 

    اور بھی بہت سے چھوٹے موٹے کام ہوتے ہیں جو سرانجام دیتی ہے۔

    اب اگر یہی کام دو بیویاں کریں تو کتنی آسانی ہو جائے 

    اور اگر چار بیویاں کریں تو سوچیں زندگی کتنی سہل ہو جائے۔

    July 17
  • *شادی کے بعد گُل خان اور چودھری صاحب کی ملاقات ہوئی۔ دونوں بغل گیر ہوئے اور ایک دوسرے کی شادی شدہ زندگی کا حال پوچھنے لگے۔*


    *" سناؤ! کیسا گزر رہا ہے لائف؟" گل خان نے پوچھا۔*


    *چودھری صاحب کا جواب:*

    *" الحمد للہ سب فٹ ہے۔ آپس میں بہت انڈر سٹینڈنگ ہے۔ صُبح ہم دونوں مل کر ناشتہ بناتے ہیں،، پھر باتوں باتوں میں برتن دھو لیتے ہیں، پھر پیار پیار سے مل بانٹ کر کپڑے دھو لیتے ہیں۔* 

    *کبھی وہ ڪسی خاص ڈِش کی فرمائش کر دیتی ھے اور کبھی میں اپنی مرضی سے کچھ پکا لیتا ہوں،،*

     *ماشا اللّہ میری بیوی بہت صفائی پسند ہے۔ بس اِسی وجہ سے گھر کی صفائی ستھرائی میری ذمہ داری ہے،،*


    *چوہدری نے پوچھا:*

    *"تم سناؤ خان لالہ، تمہاری زندگی کیسی گزر رہی ہے؟"*


    *گُل خان : " او یارا،،،،، ذلالت تو ہمارا بھی اتنا ہی ہو رہا ہے جتنا تمہارا لیکن ہم کو یوں میٹھے لفظوں میں بیان کرنا نہیں آتا۔*

    😂😂😂😂

    July 17

  • July 16
  • July 16
  • PETALING JAYA: A record high of 37 new Covid-19 clusters were recorded on Friday (July 16).

    Health director-general Tan Sri Dr Noor Hisham Abdullah said there were now a total of 893 active clusters in the country.

    He said of the 37 new clusters, 19 were detected at the workplace while eight were linked to community transmission.

    Another four were detected at detention centres, three were linked to high-risk groups and the remaining three were linked to educational centres, he said.

    Dr Noor Hisham said Johor had eight of the new clusters followed by Selangor (five) and Penang (four).

    The last record high number of clusters was 30 clusters reported on July 9.

    July 16
  • PETALING JAYA: A National Recovery Council (NRC) chaired by the Prime Minister will be set up to ensure that the recovery plan to steer the country out of the Covid-19 crisis will proceed smoothly, says the Finance Ministry.🙄

    July 16
  • collee1988 joined.
    Welcome Aboard!
    July 16

Developer

| make vanilla clean and light
@ 2016 Your Sitename, All rights reserved. Material Design is a design language developed by Google. Material Design makes more liberal use of grid-based layouts and responsive animations and transitions.
Powered by VanillaForums, Designed by ThemeSteam

Contact us

info@example.com
support@example.com
(800) 3032120

Get In Touch